پنجاب اسمبلی کے سپیکر چوہدری پرویز الہی نے وزیراعلٰی کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا وزیراعلی کے انتخاب کے لئے اجلاس 22جولائی کو شام چار بجے ہو گا ۔نوٹیفکیشن جا ری کر د یا گیا۔اجلاس کی صدرات ڈپٹی اسپیکر سردار دوست مزاری کریں گے ۔
style=”display:none;”>