امریکی خلائی ایجنسی ناسا اور امریکی خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ایک نیا سولر ایرے کامیابی کے ساتھ نصب کیا ہے۔ ناسا نے ٹوئٹ کیا کہ خلاباز جوش کسیڈا اور فرینک روبیو نے خلائی سٹیشن میں نیا سولر ایرے لگایا۔ ونوں خلاباز کسیڈا اور روبیو اسٹیشن کے باہر خلا میں گئے اور تقریباً سات گھنٹے اپنے کام میں گزارے۔ خلائی اسٹیشن پر نصب نئے سولر ایرے یونٹ کو خلائی جہاز کی مدد سے 28 نومبر کو خلا میں بھیجا گیا تھا۔
style=”display:none;”>