ناسا کا خلائی جہاز اورین خلائی کیپسول چاند کے گرد 25 دن کا سفر مکمل کرکے زمین پر واپس آگیا۔ کیپسول کو 3 پیرا شوٹ کی مدد سے میکسیکو کے قریب بحرالکاہل میں اتارلیا گیا۔ اورین کیپسول میں کوئی انسان موجود نہیں تھا، تاہم مختلف نوعیت کے سینسرز سے منسلک تین انسانی ڈمیز کو کیپسول میں بٹھایا گیا تھا۔ آئندہ برسوں میں مشن کے ذریعے زمین سے خلابازوں کو چاند بھیجنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔
style=”display:none;”>