ناسا نے بدھ کے روز چاند کے سفر پر اب تک کا سب سے طاقتور راکٹ لانچ کیا ہے۔ ناسا کے نئے فلیگ شپ پروگرام آرٹیمس کو شروع کرتے ہوئے روشنی اور شورکے شاندار مظاہرے کے دوران بتیس منزلہ لمبائی کا حامل راکٹ خلائی لانچ سسٹم فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے صبح 1:48 بجے پر اڑا۔
We are going.
For the first time, the @NASA_SLS rocket and @NASA_Orion fly together. #Artemis I begins a new chapter in human lunar exploration. pic.twitter.com/vmC64Qgft9
— NASA (@NASA) November 16, 2022
style=”display:none;”>