سابق وزیر داخلہ اور پی ٹی آئی کے حلیف شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بہت جلد ن اور ش آمنے سامنے آنے والی ہیں۔
اپنے بیان میں انھوں نے مزید کہا کہ ملک کا معاشی اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سیاسی دیوالیہ ہو چکا ہے۔
شیخ رشید نے کہا کہ “20 کلومیٹر کی حکومت چاروں طرف سے محاصرے میں ہے،” پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، اور بہت جلد ن اور ش آمنے سامنے آنے والی ہیں۔
style=”display:none;”>