الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات میں ووٹرز لسٹوں پر اعتراضات سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کر دی الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات پندرہ جنوری کو ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے جمعہ کو سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت تین رکنی کمیشن محفوظ فیصلہ سنایا۔
style=”display:none;”>