لاہور کی احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 25 نومبر تک ملتوی کردی۔حمزہ شہباز عدالت کے روبرو پیش ہو ئے اور حاضری مکمل کروائی۔ احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو بیان ریکارڈ کے لیے طلب کرلیا۔
style=”display:none;”>