پمز ہسپتال میں داخل پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کے شہباز گل کا طبی معائنہ کیا گیا۔ شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ آج سیشن عدالت میں پیش کی جا ئے گی۔
گذشتہ روزایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے شہباز گِل کا مزید دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا۔ اڈیالہ جیل حکام نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا ، جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا تھا۔
style=”display:none;”>