مینگو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر عبدالغفار گریوال نے کہا ہے موسمیاتی تغیر کی وجہ سے اس سال آم کی پیداوار کم ہونے کا خدشہ ہے۔
سوشل میڈیا پر زیر گردش ان سے منسوب ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ موسم بہار میں آم کے پودوں پر پھول آنے کے موسم میں درجہ حرارت میں غیر معمولی طور پر اتار چڑھاؤ آتا رہا جس کی وجہ سے درختوں پر پھل کم لگا ہے۔
style=”display:none;”>