لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) باخبر ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑ کر جانے والے سیاستدانوں کے اشتراک سے بنائی جانے والی پارٹی کا نام جہانگیر ترین گروپ نے نام فائنل کر لیا ہے اس پارٹی کا نام ہو گا پاکستان مسلم لیگ جناح اور انتخابی نشان عقاب ہو گا ۔۔
اس جماعت کی رجسٹریشن کے لئے جلد ہی الیکشن کمیشن میں درخواست دے دی جائے گی