اسلام آباد میں بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو وارننگ جاری کرتے ہوئے انہیں اگلی سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔
کیس کی سماعت بینکنگ عدالت کی جج رخشندہ شاہین نے کی ۔عدالت نے عمران خان کی ایک دن حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
style=”display:none;”>