دہشت گرد تنظیم داعش نے کابل میں سکھ گوردوارے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،گزشتہ روز افغان دارالحکومت کابل میں سکھوں کے گوردوارے پر حملے میں دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے تھے۔
داعش خراسان نے ٹیلیگرام پر جاری مختصر بیان میں سکھ گوردوارے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے یہ کام پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کا بدلہ لینے کے لیے کیا ہے۔
style=”display:none;”>