ایران میں حکومت کی مذمت کرنے پر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی گرفتار کر لیا ہے۔ فریدہ مرادخانی کا تعلق خاندان کے اس طبقے سے ہے، جس کا موجودہ ایرانی حکومت کی مخالفت کا ریکارڈ ہے، وہ اس سے قبل بھی جیل جا چکی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان کے بھائی محمود مرادخانی نے ٹوئٹ کیا کہ انہیں پراسیکیوٹر کے دفتر طلب کیا گیا تھا، جہاں سے انہیں گرفتار کیا گیا۔ علی خامنہ ای کی بھانجی نے ایک ویڈیو میں حکومت کو قاتل قرار دیا تھا۔
style=”display:none;”>