پاکستان بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہو گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسائل کی اطلاع دی گئی ہے۔
پی ٹی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسئلے کی وجہ سے انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔
As reported by PTCL, issue has been reported in data networks between South and North which is causing internet connectivity issues.
This issue is being investigated. PTA is monitoring the situation and further updates will be shared.
— PTA (@PTAofficialpk) August 19, 2022
ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ شمال اور جنوب کے ڈیٹا نیٹ ورک میں خرابی پیدا ہوئی ہے، اس معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور ساری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل کے ٹرانسمیشن ٹیٹ ورک میں تکنیکی خرابی پیدا ہوئی ہے جس کے باعث پنجاب اور خیبرپختونخوا کےاکثر شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی، آپٹیکل فائبر کا ٹرانسمیشن نیٹ ورک ایک شہر کو دوسرے شہر سے جوڑتا ہے۔
Due to heavy rains and floods, PTCL’s optical fiber network is experiencing some technical faults. As a result, PTCL users in Northern and Central regions are facing Internet outage. Our teams are working to restore the services on priority.
— PTCL (@PTCLOfficial) August 19, 2022
style=”display:none;”>