عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ یہ اضافہ سعودی عرب کی جانب سے اوپیک تیل کی پیداوار کم کرنے کا عندیہ دینے کے بعد ہوا ہے۔
برینٹ خام تیل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے زیادہ ہو گئی ہے۔ جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 95 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
style=”display:none;”>