پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کارکنوں کے لئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
انہوں نے کارکنوں سے کہا کہ وہ ہفتہ کے دن، “میرے لئے” راولپنڈی پہنچیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں، اس زخمی حالت میں، آپ کے لیے آرہا ہوں اور چاہتا ہوں کہ آپ سب بھی راولپنڈی میں حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ حقیقی آزادی قوم کو تب ملتی ہے جب ملک میں انصاف ہوتا ہے، اور انھیں ان کے حقوق ملتے ہیں۔ جب لوگوں کو ان کے حقوق ملتے ہیں، تب ہی قوم خوشحال ہوتی ہے۔
style=”display:none;”>