ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکانے پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے دھمکیاں دینے پر توہین عدالت کا کیس کی سماعت آج ہو گی۔
اسلام آباد ہا ئی کو رٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ سماعت کرے گا ۔ عمران خان عدالتی حکم پر ذاتی حیثیت میں پیش ہوں گے۔ عمران خان نے توہین عدالت کے شوکاز نوٹس کا جواب عدالت میں جمع کرا دیا ہے۔
style=”display:none;”>