میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا آج شام کسی وقت پریس کانفرنس سے خطاب کرنے کا ارادہ ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ بنی گالا میں عمران خان کی زیرِ صدارت آج بھی ایک اجلاس ہوا ہے، جس میں بدلتی ہوئی سیاسی سورت حال اوردیگر قانونی معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس کے شرکاء نے شہباز گل کی گرفتاری اور مزید گرفتاریوں کے خدشے اور لاہور جلسے کی تیاریوں کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
style=”display:none;”>