• نماز کے اوقات
13-9-2025 Sat ( 1447 21 ربيع الأول )
No Result
View All Result
  • تازہ ترین
    کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

    وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

    خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

    الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

    الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

  • پاکستان
    بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغازاسلام آباد

    ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر

    ریکارڈ مہنگائی، گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 460 روپے اضافہ

    20 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں مہنگائی کی شرح 24.39 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات

    سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کل پالے کیلے میں کھیلا جائے گا

  • دنیا

    مراکش میں شدید زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی، 296 افراد جاں بحق

    طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا آج چینی شہروں سے ٹکرائے گا

    ڈونلڈ ٹرمپ آج خود کو سرینڈر کریں گے

    ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری و رہائی

    سوڈان کے شہر نیالا میں گھمسان کی جھڑپیں،60 افراد ہلاک

  • کھیل

    hello world

    ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی

    بابر اعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا

    ایشیا کپ: پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں

    وہاب ریاض نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

  • عدل و انصاف
    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    پی ٹی أئی رہنما شیریں مزاری کو اسلام أباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔

  • اداریہ
  • صحت
    عالمی ادارہ صحت نے دو بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ کھانسی کے شربت کے استعمال کے خلاف انتباہ جاری کر دیا

    ترقی کے لئے ٹیکس نظام میں مزید اصلاحات نا گزیر ہیں،  صدر عارف علوی

    صدر مملکت نے اسلام آباد کے 37 ملازمین کو کرونا ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کا حکم برقرار رکھا

    پاکستان میڈیکل کمیشن کی شاخ گلگت بلتستان میں کھولنے کا فیصلہ

    لاہور میں سموگ کے باعث سکول ہفتے میں تین دن بند رہیں گے

    خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی

    لاہور میں سموگ کی صورتحال تشویشناک ہے سکول تین روز کے لئے بند کرنا ہوں گے۔ ہائی کورٹ

  • جرم و سزا
    ہرنائی میں کوئلہ کی کان میں فائرنگ سے  چار افراد جاں بحق

    اسامہ ستی قتل کیس میں دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

    خانیوال میں آئی ایس آئی کے دو آفیسرز کو شہید کرنے والا دہشت گرد ہلاک

    پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دھماکہ 25 شہید 120 زخمی

    پانچ امریکی پولیس اہلکاروں کا ایک شخص پر بہیمانہ تشدد، مضروب ہلاک

    کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے ملوث داعش کے آٹھ دہشت گرد ہلاک

  • عام انتخابات
    ترقی کاراستہ ڈیجیٹیلائزیشن سے ہم آہنگ ہونے میں مضمر ہے۔ صدر عارف علوی

    صدر عارف علوی نے 9 اپریل کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کا اعلان کر دیا

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نے انعقاد کے لئے تاریخیں تجویز کر دیں

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ

    عام انتخابات جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ کرائے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر

    الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبرز نے حلف اٹھا لیا۔

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ سنا دیا

    اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں آج اپیلیں دائر کی جا سکیں گی

  • تجارت
    کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی وزیر خزانہ سے ملاقات

    موٹرسائیکل بنانیوالی سوزکی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا

    پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا

    پی ڈی ایم حکومت معاشی بحران کی دلدل میں پھنس گئی، سیاسی ساکھ داؤ پر

    ملک میں مہنگائی کی شرح 76 سال کی بلند ترین سطح پر 38 فیصد پہنچ گئی

  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
      پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید ترین اثرات کا سامنا ہے: بلاول بھٹو کا شنگھائی کانفرنس اجلاس سے خطاب

      ایئر بلیو نے اسلام آباد سے سکردو پروازیں شروع کر دیں

      پاکستان سیاحت میں چھ درجے بہتری کی طرف گامزن

      Alakhbar

      آٹھ سو ایڈونچر سیاحوں نے پاکستان آنے کے لیے درخواست دی ہے۔

      انڈونیشیا سیاحت کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔

    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

Home آج کا اخبار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری قانونی قرار دے دی

وزارت داخلہ کو 8 مئی کو خط لکھا،نیب پراسیکیوٹر، جو عدالت میں ہوا کیا وہ قانونی تھا؟ چیف جسٹس

by Haider Aftab
Wed 20 شوال 1444AH 10-5-2023AD
in آج کا اخبار, اہم خبریں
0
‏وکلا پر حملہ میرے ادارے پر اور مجھ پر حملہ ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
Spread the love

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے طلب کرنے پر ڈی جی نیب راولپنڈی، سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد عدالت پیش ہو گئے، عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا۔ عدالت پیش ہونے سے پہلے سرکاری اداروں کے حکام نے مشاورت کی، ڈی جی نیب ، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد مشاورت میں شریک ہوئے، سرکاری افسران کی جانب سے مشاورت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیمبر کے عقبی لان میں کی گئی۔ وقفے کے بعد عدالت میں سماعت شروع ہوئی تو نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا یکم مئی کو وارنٹ جاری کیا گیا تھا، چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ جب وارنٹ پر عملدرآمد کیا گیا تو نیب کا کوئی افسر موجود تھا؟، پراسیکیوٹر نے بتایا نیب کا افسر بیلا روڈ پر تھا، نیب کا تفتیشی افسر ابھی کمرہ عدالت میں موجود نہیں۔ پراسیکیوٹر نے مزید بتایا کہ نیب نے وارنٹ پر عملدرآمد کے لئے وزارت داخلہ کو 8 مئی کو خط لکھا، جس پر چیف جسٹس نے کہا میرا مرکزی کنسرن یہ ہے کہ عدالت کے اندر جو کچھ کام ہوا، بظاہر یہ کام غلط ہی ہوا ہے، کیا عدالت کے احاطے سے گرفتاری ہو سکتی ہے؟، پراسیکیوٹر نے بتایا گرفتاری میں مزاحمت کی جائے تو قانون اجازت دیتا ہے کہ سختی کی جائے، انکوائری کو انویسٹی گیشن میں کنورٹ کیا گیا ہے۔  چیف جسٹس نے پوچھا کہ کیا ہر کیس میں نیب وارنٹ گرفتاری پر ایسے ہی عمل کرتی ہے، میرے علم کے مطابق سپریم کورٹ میں ایک بار ایسی گرفتاری ہوئی تھی، حارث سٹیل کیس میں سپریم کورٹ سے ایسی گرفتاری ہوئی، عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ نے فوری طور پر گرفتار شخص کی رہائی کا حکم دیا تھا، چیف جسٹس نے کہا عدالتی احاطے سے گرفتاری پر معاونت کریں۔ پراسیکیوٹر نیب نے عدالت کو مزید بتایا کہ قانون کے مطابق کسی گھر یا جگہ پر گرفتاری کے وقت کھڑکیاں دروازے توڑے جا سکتے ہیں، عدالت نے پوچھا یہ بتائیں جو آج عدالت کے احاطے میں ہوا وہ قانونی ہے؟، عدالت کی عزت و وقار اور وکلاء کے ساتھ جو ہوا اس پر جو کرنا ہے وہ مجھے پتہ ہے، ابھی مجھے یہ بتائیں کہ جو گرفتاری ہوئی وہ کیسے قانون کے مطابق ہے۔سپیشل پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ وارنٹ کسی بھی جگہ پر ایگزیکیوٹ کئے جا سکتے ہیں، دوران سماعت صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن روسٹرم پر آئے اور کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ پر آج حملہ کیا گیا، کبھی ایسا نہیں ہوا ہے کہ ہائیکورٹ میں شیشے توڑ کر کوئی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔عمران خان کے وکیل نے بتایا کہ القادر کیس میں عمران خان اور بشریٰ بیگم کی ضمانت کی درخواستیں عدالت میں پیش کر دیں ہم نے خبر کے بعد اینٹیسپیٹ کر لیا تھا، اس لئے ضمانت فائل کرنے آئے، یہ گرفتاری بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، انصاف تک رسائی بنیادی انسانی حق ہے، نیب نے ہمارے نوٹس کا آج تک کوئی جواب نہیں دیا، نیب کے بارے میں جو سپریم کورٹ کہہ چکی ہے وہ نہیں دہرانا چاہتا۔خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ ضمانت کی درخواست عدالت سے مسترد ہو جاتی ہے تو پھر قانون کے مطابق گرفتاری ہو سکتی ہے، عدالتی ضابطے کے مطابق ہم بائیو میٹرک کرا رہے تھے اور یہ گرفتار کر لیتے ہیں، عدالتی نظیریں موجود ہیں، ایسی صورتحال میں گرفتار افراد کو فوری رہا کیا گیا، ابھی پتہ چلا ہے کہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے لئے بھی وہاں گئے ہیں۔ نیب نے وزارت داخلہ کو لکھا گیا خط عدالت میں پیش کر دیا، پراسیکیوٹر نیب نے عدالت کو بتایا کہ 28 اپریل کو انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کیا گیا، سابق وزیر اعظم عمران خان کو وارنٹ کے بعد گرفتار کیا گیا ہے، 24 گھنٹے تک ہم ملزم کو کسٹڈی میں رکھ سکتے ہیں، عمر ندیم اس کیس میں تفتیشی افسر ہیں، چودھری اصغر کیس آفیسر ہیں۔
چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ ہم نے یہ دیکھنا ہے گرفتاری غیر قانونی تو نہیں، گرفتاری غیر قانونی ہے تو آپ کو متعلقہ شخص کو رہا کرنا ہوگا، کورٹ کمپاؤنڈ سے کتنے لوگوں کو گرفتار کیا یا کرائے؟، فواد چودھری ، سیف اللہ نیازی اور علی بخاری کے تو وارنٹ نہیں ہیں؟، آئی جی اسلام آباد نے بتایا کہ میں تو دو گھنٹے سے عدالت میں ہوں، اس بارے علم نہیں ، چیف جسٹس نے کہا کوئی ایسا عمل نہ کیجئے گا جو غیر قانونی ہو۔ عدالتی وقفے سے قبل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی جی نیب راولپنڈی اور سیکرٹری داخلہ کو آدھے گھنٹے میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا، دوران سماعت ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت سے کل تک رپورٹ پیش کرنے کا وقت مانگا جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ایسا نہیں ہو گا، عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل میں کہا کہ ہم یہاں اسی کیس میں عبوری ضمانت کے لئے بیٹھے ہیں۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ عمارتیں بے معنی ہوتی ہیں، اصل چیز کورٹ کا احترام ہے، اگر سسٹم ہی بریک ڈاؤن کر جائے تو ہم کہاں کھڑے ہوں گے، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ نے عدالت کو بتایا کہ رینجرز کی سٹینڈنگ ڈیپلائمنٹ کی ہوئی، جس پر چیف جسٹس نے کہا یہ جو کچھ ہوا یہ کوئی سٹینڈنگ ڈیپلائمنٹ تو نہیں تھی۔  چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ہائیکورٹ کے احاطے سے جو گرفتاری ہوئی اس کا کیا، ایک وارنٹ جاری ہوا اس پر عمل درآمد رینجرز کے ذریعے کروایا گیا، معاملہ اتنا سادہ نہیں، گرفتاری ہائیکورٹ سے ہوئی، مجھ پر، عدلیہ پر، وکلاء پر جو کچھ ہوا اسے ایسے جانے دوں، ایسے نہیں ہو گا، جس طریقے سے گرفتاری عمل میں لائی گئی کیا یہ مناسب تھا۔چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ نیب نے گرفتاری پر عمل درآمد کیلئے کسی ایجنسی کی مدد لی بھی ہے تو کوئی قاعدہ ہو گا، ایڈووکیٹ فیصل چودھری نے اپنے دلائل میں کہا کہ عدالت کی عزت اور وقار کےلئے ہائیکورٹ کو یہ معاملہ سننا ہوگا، علی موسیٰ گیلانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا لیکن سپریم کورٹ نے ان کو فوری پیش کرنے کا حکم دیا۔
دوران سماعت آئی جی اسلام آباد نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پیش کرتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ معلوم نہیں کہ کیسے گرفتار کیا گیا، عمران خان کے کرپشن کیس میں وارنٹ جاری کیے گئے تھے، وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے میرے علم تھا، چیف جسٹس نے آئی جی سے استفسار کیا کہ کیا ہائیکورٹ سے گرفتاری کا حکم ملا؟، جس طرح گرفتار کیا گیا وہ نیب تو نہیں لگ رہی تھی۔آئی جی اسلام آباد نے عدالت کو بتایا کہ نیب کسی بھی لوکل فورس سے گرفتاری کیلئے مدد لے سکتا ہے۔

Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/alaksmoz/public_html/news/wp-content/plugins/ultimate-author-box-lite/inc/frontend/uap-shortcode.php on line 80
style=”display:none;”>
  • Author Details
Avatar
Haider Aftab Administrator
Sorry! The Author has not filled his profile.
web
https://alakhbar.com.pk/
email
[email protected]
Haider Aftab

Haider Aftab

RelatedPosts

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں
تازہ ترین

Sat 10 ذو القعدة 1445AH 18-5-2024AD
وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
آج کا اخبار

Tue 18 ربيع الأول 1445AH 3-10-2023AD
خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی
آج کا اخبار

خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے
آج کا اخبار

عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ
آج کا اخبار

الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

Thu 6 ربيع الأول 1445AH 21-9-2023AD
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ
آج کا اخبار

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

Tue 4 ربيع الأول 1445AH 19-9-2023AD

تازہ ترین

Cialis 5 mg diario entrega inmediata

by test test
Sat 21 ربيع الأول 1447AH 13-9-2025AD
0

Tadalafilo 5 mg: todo lo que necesitas saber sobre precio, toma y adquisición legal en España Cialis 5 mg se...

Pinco Kazino ilə Oyun Çeşidləri və Qazanma Planları

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

Pinco kazino Azərbaycanda məşhur onlayn oyun platformasıdır və istifadəçilərə çeşidli oyun seçimi təqdim edir. Qabaqcıl texnologiyalar və güvənli oyun mühiti...

Pinco Onlayn Kazino ilə Maliyyə Rahatlığı

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

Pinco kazino Azərbaycanda sevilən onlayn oyun platformasıdır və oyunçulara təhlükəsiz ödəniş üsulları təqdim edir. İnnovativ texnologiyalar və geniş ödəniş seçimləri...

Como usar a teoria da probabilidade para dominar o BR4Bet Casino

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

A plataforma BR4Bet Casino combina tecnologia avançada e jogos de alta qualidade, com suporte 24/7 em português. Jogadores de todos...

Donbet Casino : Exploitez les Probabilités pour Gagner

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

Donbet Casino est une plateforme de jeu en ligne appréciée qui attire les joueurs avec une impressionnante gamme de jeux...

CK444 অনলাইন ক্যাসিনো বাংলাদেশ – সর্বোচ্চ পেআউট

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

আচমকা CK444 কেন ট্রেন্ডিং? গত রবিবারে চট্টগ্রামের রিয়াজউদ্দিন বাজারে ফুচকা খাইতে দাঁড়িয়ে দেখলাম, দোকানদার ভাইয়াও মোবাইলে ব্যস্ত! স্ক্রিনে ঝলসানো CK44...

Guia completo para explorar as probabilidades no Playpix Casino

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

Com uma licença de Curaçao, o Playpix Casino garante confiabilidade e diversidade de jogos. Seja você um iniciante ou um...

Stratégies de gains basées sur les probabilités au Vave Casino

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

Le Vave Casino, opéré par la société TechOptions, est une plateforme de jeu en ligne lancée en 2022, reconnue pour...

Рулетка Онлайн Казахстан: Обзор эксперта

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

Приветствую всех любителей азартных игр! Сегодня я, опытный игрок в онлайн казино с 15-летним стажем, хочу поделиться с вами обзором...

pokies net app – online casino offering fair play in Australia

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

pokies net app casino functions as an Australian remote hub with an intuitive interface and an extensive portfolio of gaming...

Best online casino real money online casino for Australians

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

real money online casino casino acts as an Australian online website with a simple design and a broad portfolio of...

Sugar Rush Casino’da Daha Fazla Kazanmak Için Bahis Ipuçlari

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

Profesyonel oyun tutkunlarinin çok iyi farkinda oldugu sekilde Sugar Rush casino dünyasinda kader anlari kritik bir adet rol oynasa da,...

Les 10 meilleurs casinos français avec AstroPay : Ce qu’il faut savoir

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

En 2025, l’industrie des casinos en ligne en France connaît une expansion remarquable, portée par des solutions technologiques de pointe....

Casino Oyunlarında Strateji ve Başarı

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

Kumarhane etkinlikleri, sadece şansa dayalı değil, aynı zamanda strateji ve bilgiler gerektiren organizasyonlardır. Özellikle kart oyunu ve blackjack gibi oyunlar,...

Décrypter les probabilités et jackpots au Vave Casino

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

Le Vave Casino, opéré par l’opérateur TechOptions, est une plateforme de jeu en ligne lancée en 2022, reconnue pour son...

Profesyonellerden 7slots Casino Kazanma Taktikleri

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

Profesyonel bahis severlerin çok iyi bildigi gibi, en iyi casino siteleri arasinda yer alan 7slots casino platformunda sans unsuru önemli...

Pinco Kazinoda Cəlbedici Bonuslar

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

Pinco kazino Azərbaycanda tanınmış onlayn oyun platformasıdır və oyunçulara səxavətli bonuslar və aksiyalar təqdim edir. Bu platforma yüksək texnologiyalı infrastruktur...

Stratégies probabilistes pour triompher au Bankonbet Casino

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

Bankonbet Casino, lancé en 2022, bankonbet retrait se distingue par son interface moderne et ses options de paiement sécurisées, y...

Ehtimal elmi Pinco Kazinoda uduşları necə artırır

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

Pinco Kazino, 2024-cü ildə bazara daxil olaraq sürətli ödənişlər və 24/7 dəstək ilə tanınır. Yeni və ya peşəkar oyunçular ehtimallardan...

Online Gambling Enterprises That Accept PayPal: A Convenient and Secure Option for Casino Players

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

Invite to our detailed guide on online gambling enterprises that approve PayPal as a repayment method. In this short article,...

Guide complet pour explorer les probabilités au GrandZ Casino

by test test
Fri 20 ربيع الأول 1447AH 12-9-2025AD
0

Reconnu pour sa navigation fluide et son généreux bonus de bienvenue allant jusqu’à 3 000 €, GrandZ Casino attire les...

Unlock the Power of Free Spins in Razor Returns

by test test
Thu 19 ربيع الأول 1447AH 11-9-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Обзор онлайн казино Казахстан

by test test
Thu 19 ربيع الأول 1447AH 11-9-2025AD
0

Онлайн казино в Казахстане становится все более популярным среди игроков, и существует множество вариантов для выбора.Однако, прежде чем начать игру,...

ہوم

  • تازہ ترین خبریں
  • آج کا اخبار
  • اردو کالم
  • پاکستان نیوز
  • دنیا کی خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • تفریحی خبریں
  • حیران کن خبر
  • کاروباری خبریں
  • سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبریں

مفید لنکس

  • ہوم پیج
  • الاخبار کے بارے میں 
  • ہم سے رابطہ کریں

شہر

  • اسلام آباد
  • پشاور
  • لاہور

FOLLOW US

  • نماز کے اوقات

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • عدل و انصاف
  • اداریہ
  • صحت
  • جرم و سزا
  • عام انتخابات
  • تجارت
  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist