چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے لیے پہنچ گئے
عمران خان جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے مچلکے جمع کرائیں گے، عدالت نے عمران خان کو ضامن کے ساتھ خود بھی پیش ہونےکا حکم دے رکھا ہے۔