• نماز کے اوقات
22-8-2025 Fri ( 1447 28 صفر )
No Result
View All Result
  • تازہ ترین
    کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

    وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

    خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

    الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

    الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

  • پاکستان
    بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغازاسلام آباد

    ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر

    ریکارڈ مہنگائی، گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 460 روپے اضافہ

    20 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں مہنگائی کی شرح 24.39 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات

    سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کل پالے کیلے میں کھیلا جائے گا

  • دنیا

    مراکش میں شدید زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی، 296 افراد جاں بحق

    طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا آج چینی شہروں سے ٹکرائے گا

    ڈونلڈ ٹرمپ آج خود کو سرینڈر کریں گے

    ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری و رہائی

    سوڈان کے شہر نیالا میں گھمسان کی جھڑپیں،60 افراد ہلاک

  • کھیل

    hello world

    ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی

    بابر اعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا

    ایشیا کپ: پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں

    وہاب ریاض نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

  • عدل و انصاف
    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    پی ٹی أئی رہنما شیریں مزاری کو اسلام أباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔

  • اداریہ
  • صحت
    عالمی ادارہ صحت نے دو بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ کھانسی کے شربت کے استعمال کے خلاف انتباہ جاری کر دیا

    ترقی کے لئے ٹیکس نظام میں مزید اصلاحات نا گزیر ہیں،  صدر عارف علوی

    صدر مملکت نے اسلام آباد کے 37 ملازمین کو کرونا ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کا حکم برقرار رکھا

    پاکستان میڈیکل کمیشن کی شاخ گلگت بلتستان میں کھولنے کا فیصلہ

    لاہور میں سموگ کے باعث سکول ہفتے میں تین دن بند رہیں گے

    خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی

    لاہور میں سموگ کی صورتحال تشویشناک ہے سکول تین روز کے لئے بند کرنا ہوں گے۔ ہائی کورٹ

  • جرم و سزا
    ہرنائی میں کوئلہ کی کان میں فائرنگ سے  چار افراد جاں بحق

    اسامہ ستی قتل کیس میں دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

    خانیوال میں آئی ایس آئی کے دو آفیسرز کو شہید کرنے والا دہشت گرد ہلاک

    پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دھماکہ 25 شہید 120 زخمی

    پانچ امریکی پولیس اہلکاروں کا ایک شخص پر بہیمانہ تشدد، مضروب ہلاک

    کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے ملوث داعش کے آٹھ دہشت گرد ہلاک

  • عام انتخابات
    ترقی کاراستہ ڈیجیٹیلائزیشن سے ہم آہنگ ہونے میں مضمر ہے۔ صدر عارف علوی

    صدر عارف علوی نے 9 اپریل کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کا اعلان کر دیا

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نے انعقاد کے لئے تاریخیں تجویز کر دیں

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ

    عام انتخابات جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ کرائے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر

    الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبرز نے حلف اٹھا لیا۔

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ سنا دیا

    اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں آج اپیلیں دائر کی جا سکیں گی

  • تجارت
    کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی وزیر خزانہ سے ملاقات

    موٹرسائیکل بنانیوالی سوزکی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا

    پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا

    پی ڈی ایم حکومت معاشی بحران کی دلدل میں پھنس گئی، سیاسی ساکھ داؤ پر

    ملک میں مہنگائی کی شرح 76 سال کی بلند ترین سطح پر 38 فیصد پہنچ گئی

  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
      پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید ترین اثرات کا سامنا ہے: بلاول بھٹو کا شنگھائی کانفرنس اجلاس سے خطاب

      ایئر بلیو نے اسلام آباد سے سکردو پروازیں شروع کر دیں

      پاکستان سیاحت میں چھ درجے بہتری کی طرف گامزن

      Alakhbar

      آٹھ سو ایڈونچر سیاحوں نے پاکستان آنے کے لیے درخواست دی ہے۔

      انڈونیشیا سیاحت کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔

    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

Home آج کا اخبار

جلاؤ گھیراؤ کے الزامات منظم سازش ،انتشار کوئی اور چاہ رہا ہے،عمران خان

صبح میری اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری ہوسکتی ہے، اس صورت میں سب کو پُرامن احتجاج کرنا ہے' سابق وزیراعظم عمران خان کا ویڈیولنک خطاب

by Haider Aftab
Mon 2 ذو القعدة 1444AH 22-5-2023AD
in آج کا اخبار, اہم خبریں, تازہ ترین
0
ظل شاہ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی راہداری ضامنت22مئی تک منظور کر لی
Spread the love

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پر جلاؤ گھیراؤ کے الزامات منظم سازش ہے انشااللہ سرخرو ہوں گے۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا ویڈیولنک خطاب میں کہنا تھا کہ 9مئی واقعات کے بعد جیلوں میں بند کارکنوں سے وکلا کو ملنے نہیں دیارہا۔سوشل میڈیا پرمتحرک خواتین کو گرفتار کیاگیا ہے۔ان کا قصور یہ تھا کہ وہ پی ٹی آئی کو سپورٹ کررہی تھیں۔صرف پلے کارڈ پکڑنے والوں کوبھی گرفتار کیاگیا ہے ۔ایسی اندھیری رات نہیں دیکھی۔میں نے تو مارشل لا دیکھا ہے وہ لبرل تھا میں جیل میں بھی گیاتھا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ ملک کی بڑی پارٹی کو کیوں انتشار کی ضرورت ہے یہ کوئی اور چارہاہے۔مجھے گولیاں لگیں قتل کرنے کی کوشش کی گئی بلڈنگز توتب جلنی چاہیے تھی یہ ایک منظم سازش ہوئی۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ٹویٹر پر اسپیس بنایا گیا جس میں عمران خان شامل ہوئے اور صارفین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیے

عمران خان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ہماری حمایت کرنے والوں کو گرفتار کیا گیا۔ اس وقت پاکستان میں جو ہو رہا ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے آج تک پاور میں بیٹھے لوگوں کو اتنا گرتے نہیں دیکھا خاص طور پر جو خواتین کےساتھ آج کل اس ملک میں کیا جا رہا ہے، ماضی میں اس ظلم و ستم کی مثال نہیں ملتی۔ میں نے خواتین کے ساتھ آج تک اس طرح بہیمانہ سلوک نہیں دیکھا۔ پر امن احتجاج کرتی ہوئی خواتین کو بالوں سے گھیسٹا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کہا جارہا ہے کور کمانڈر ہاؤس اور دیگر مقامات پر ہماری جماعت نے آگ لگائی۔ ہم تو چاہتے ہیں امن ہو اور الیکشن ہو، انتشار تو کوئی اور چاہ رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صبح میری اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری ہوسکتی ہے، اس صورت میں سب کو پُرامن احتجاج کرنا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ یہ پہلے بھی ہوچکا ہے کہ واقعات کا فائدہ اٹھا کر مخالف کو ختم کردو۔ یہ جان کر فضا بنا رہے ہیں کہ دوبارہ گرفتار کریں تو لوگ خوفزدہ ہو کر کھڑے نہ ہوں۔ کسی گھر کے سامنے جا کر پر امن احتجاج کرنا جرم نہیں ہے، کور کمانڈر کا گھر جلانا جرم ہے۔ املاک جلانا جرم ہے۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر عورتوں کی بڑی تعداد جس پارٹی کے ساتھ جلسوں میں نکلی ہو کس طرح انتشار کے بارے میں سوچ سکتی ہے؟

عمران خان کا کہنا تھا کہ سنا ہے جنرل ضیا کے دور میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو مشکل کاسامنا کرنا پڑا مگر ایسا کبھی نہیں ہوا ۔کورکمانڈر ہاؤس کوجلانے کا بیانیہ بنا کر معاملے کو اچھالا جارہاہے ۔الزام پی ٹی آئی پر لگایاجارہاہے۔27سال میں صرف کارکنوں کو پرامن احتجاج کا کہا جس کا حق آئین دیتا ہے کسی کو انتشار پھیلانے کا نہیں کہا۔

ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اپنے ذہن میں ڈال لو رات جب زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب صبح ہونے والی ہے، جو آزادی کی جنگ میں لڑ کر مرتا ہے تو وہ شہید کہلاتا ہے، میں نے اپنے معاشرے کو کبھی اتنا نیچے نہیں گرتے دیکھا، کبھی خواتین پر ایسا تشدد نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب لوگوں میں خوف پھیلانے کے لیے کیا جا رہا ہے، یہ فضا بنائی جا رہی ہے کہ جب دوبارہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے تو کوئی باہر نا نکل سکے مگر میری منگل 23 مئی کو نیب میں پیشی کے موقع پر گرفتاری کا امکان ہے، ایسی صورت میں آپ سب کو پُرامن احتجاج کرنا ہے اور سوشل میڈیا پر بھی آواز بلند کرنی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ آئین ٹوٹ چکا ہے آئین میں واضح لکھا ہے کہ 90دن میں انتخابات ہونے چاہیے، آئین جب ٹوٹتا ہے تو جو طاقتور کرنا چاہتا ہے وہ کرتا ہے، طاقتور فیصلہ کرتا ہے کہ اس نے آئین کی کون سی شق ماننی ہے اور کون سی نہیں ماننی۔

انہوں نے کہا کہ اسٹبلشمنٹ اور حکومت نے فیصلہ کرلیا ہے کہ الیکشن نہیں کروانے کیونکہ اگر الیکشن ہوئے تو انہیں اندازہ ہے کہ تحریک انصاف جیت جائے گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ’انہیں صرف کورکمانڈر ہاؤس یاد ہے کہ کورکمانڈر جلایا گیا اور اس پر بھی تحقیقات کرنے کے بجائے لوگوں کو پکڑنا شروع کردیا، کون لوگ تھے جنہوں نے کورکمانڈر کا گھر جلایا کس نے گھر کا دروازہ کھولا کوئی تحقیقات نہیں ہوئی، میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ طاقتور لوگ اتنے نیچے گر جائیں گے‘۔

عمران خان نے کہا کہ ہم پر یہ مشکل وقت ہے، اللہ انسان کو آزمانے کے لیے مشکلات بھیجتا ہے، اگر آج ہم ان کے خوف میں آگئے تو ساری زندگی انکی غلامی میں چلے جائیں گے، یہ انکا خوف عارضی ہے جسے یہ زیادہ دیر تک قائم نہیں کرسکتے، انکے پاس اتنی جیلیں بھی نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جسٹس منیر کے ایک فیصلے نے ملک تباہ کر دیا، جسٹس منیر کے فیصلے بعد بار بار عدلیہ نے طاقتور کے ساتھ مل کر نظیہ ضرورت کے تحت فیصلے کرنے شروع کردیئے، 2007 میں عدلیہ بحالی تحریک شروع کی جس کے بعد عدلیہ نے آزادانہ فیصلے شروع کردیئے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ شریف خاندان نے ایک مرتبہ پھر عدلیہ کو تقسیم کرنے کی کوشش کی، لیکن مجھے لگتا ہے عدلیہ کھڑی ہوجائے گی اور پاکستان کو اس وقت مشکل وقت سے نکالے گی، تمام ممالک نے کہا کہ پہلے اپنے ملک میں سیاسی استحکام پیدا کریں۔

عمران خان نے دعویٰ کیا کہ ’میں نے بہت مرتبہ ان کے ساتھ بات چیت کرنے کی کوشش کی لیکن جب الیکشن کی بات کرو یہ ڈر جاتے ہیں، مجیب الرحمن نے بار بار کوشش کی یحی خان سے بات کرے لیکن وہ اس سے بات کرنا نہیں چاہتے تھے کیونکہ وہ الیکشن ہونے نہیں دینا چاہتے تھے، ابھی بھی انکی کوشش ہے کہ الیکشن نا کروائے جائیں اور الیکشن تب کروائیں جائیں جب عمران خان الیکشن نا جیت سکے’۔

چیئرمین پی ٹی آٗئی نے کہا کہ آج جو بھی یہ سب کر رہا اسے سیاست کی سمجھ نہیں ہے، انکو سمجھ ہی نہیں کہ جتنا پارٹی کو دبائیں گے وہ اتنی اوپر آئے گی، انہوں نے فیصلہ کیا کہ جہاں پی ٹی آئی کارکن ملے اسے پکڑ کر جیل میں ڈال دو، میرا ماسٹر مائنڈ سے سوال کہ کیا اس طرح پارٹی کو ختم کریں گے، لیکن اب تک جتنا دبایا پارٹی اتنی ہی اوپر گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انکو اندازہ ہی نہیں پارٹی ایم پی اے اور ایم این اے کو لے جانے سے ختم نہیں ہوتی بلکہ پارٹی ووٹ بینک کے جانے سے ختم ہوتی ہے، قوم آج بھی پی ٹی آئی اور اسکے نظریے کے ساتھ کھڑی ہوئی ہے‘۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ نگران حکومت بلکل آئینی مدت ختم ہونے کے بعد غیر قانونی ہوچکی ہے، انکا کام تھا الیکشن کروانا یہ نہیں کرواسکے، جب اللہ نے موقع دیا تو نگران حکومت کا حساب کتاب ہوگا، ان پر کیسسز ہونگے، 90 دن میں الیکشن نہیں کروا سکے، انہوں نے لوگ مروائے، ان پر کیسسز بنے گے اور انکو عدالتوں کے چکر لگوائیں گے۔

عمران خان نے کہا کہ میں اور بشرا بی بی صبح نیب جارہے ہیں، اور ممکن ہے ہمیں گرفتار کر لیا جائے، اگر ہماری گرفتاری ہوجاتی ہے تو آُپ سب کو پُرامن رہتے ہوئے احتجاج کرنا ہے۔

القادر ٹرسٹ کیس پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’میں چاہتا تھا پاکستان کے نوجوانوں سیرے نبی پڑھاؤں، میں اور بشرا بی بی القادر یونیورسٹی کے ٹرسٹی ہیں، ٹرسٹی کو کسی قسم کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، لندن سے آنے والے پیسوں کا معاملہ کابینہ میں رکھا تو فیصلہ ہوا کہ ہم سپریم کورٹ کے جرمانے میں اس پیسے کو ایڈجسٹ کردیں گے، کیبینٹ میں بتایا گیا کہ معروف پاکستانی اور این سی اے میں خفیہ اگریمنٹ ہوا ہے، ہم اس خفیہ ایگریمنٹ پر کیس کریں گے تو 5 سے 6 سال فیصلے کو لگ جائیں گے، اور اگر ہم کیس ہار گئے تو پیسہ پھر پاکستان کو بھی نہیں ملے گا اور پاکستان پہلے بھی این سی اے سے کیس ہار چکا ہے، لہٰذا ہم نے فیصلہ کیا کہ یہ پیسہ ہم لیں گے‘۔

عمران خان نے کہا کہ میرے اوپر اب کیس بنایا کہ میں نے اس پیسوں کا کوئی مالی فائدہ لیا ہے، القادر یونیورسٹی کے اکاؤنٹس چیک کر لیں، اکاونٹ سب کے سامنے ہیں‘۔ چیئرمین پی ٹی آٗئی نے کہا کہ مجھے پتا ہے آپ لوگ میری سیکیورٹی کیلئے بہت فکر مند ہیں۔ میں ہر روز جب گھر سے نکلتا ہوں تو کوئی پتا نہیں ہوتا کہ زندہ واپس گھر آؤں گا یا نہیں؟ لیکن وزیرآباد واقعہ ہو یا جوڈیشل کمپلیکس میں بھی مجھے مارنے کی کوشش کی گئی تو کسی سیکیورٹی نے نہیں، اللّه اور صرف اللّه نے مجھے بچایا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اللّه نے جب مجھے لے کر جانا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت مجھے بچا نہیں سکتی اور جب اللّه نے بچانا ہے تو کوئی مجھے مار نہیں سکتا، اپنے خوف کا بت توڑ دیں۔ خوف کے آگے سر نہیں جھکنا ہوتا۔ اللّه پر توکل اور ایمان رکھ کر خوف سے مقابلہ کرنا ہوتا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ آج جو لوگ پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں کل الیکشن میں عوام ان کے خلاف ووٹ ڈالیں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ہمارے لوگ 27سال میں کبھی توڑ پھوڑ کا حصہ نہیں بنے، کورکمانڈر کے گھر کو جلانے کے لیے انویسٹیگیشن ہوئی سب کچھ سامنے آجائے گا، پی ٹی آئی کے خلاف کورکمانڈر ہاؤس کی بنیاد پر منظم سازش کی گئی ہے۔

*******

Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/alaksmoz/public_html/news/wp-content/plugins/ultimate-author-box-lite/inc/frontend/uap-shortcode.php on line 80
style=”display:none;”>
  • Author Details
Avatar
Haider Aftab Administrator
Sorry! The Author has not filled his profile.
web
https://alakhbar.com.pk/
email
[email protected]
Haider Aftab

Haider Aftab

RelatedPosts

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں
تازہ ترین

Sat 10 ذو القعدة 1445AH 18-5-2024AD
وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
آج کا اخبار

Tue 18 ربيع الأول 1445AH 3-10-2023AD
خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی
آج کا اخبار

خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے
آج کا اخبار

عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ
آج کا اخبار

الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

Thu 6 ربيع الأول 1445AH 21-9-2023AD
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ
آج کا اخبار

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

Tue 4 ربيع الأول 1445AH 19-9-2023AD

تازہ ترین

জীবনযাত্রা উন্নয়নে সঠিক পদক্ষেপ এখানে ক্লিক করুন

by test test
Thu 27 صفر 1447AH 21-8-2025AD
0

জীবনযাত্রা উন্নয়নে সঠিক পদক্ষেপ বর্তমান যুগে সঠিক জীবনযাত্রা গঠন করা অত্যন্ত জরুরি। একজন মানুষ যদি স্বাস্থ্যকর ও সঠিক জীবনযাত্রা অনুসরণ...

Listen To Your Customers. They Will Tell You All About Porn Website

by test test
Thu 27 صفر 1447AH 21-8-2025AD
0

The Role of Fan Events in the Adult Industry Hmm, the user wants a specific HTML H1 title for an...

8 Methods Animation Porn Can make You Invincible

by test test
Thu 27 صفر 1447AH 21-8-2025AD
0

Perfume Role in Scent Fetish Content Perfume adds depth to scent fetish content through intensified aromas and emotional responses, influencing...

Book Of Ra: A Casino Game that Continues to Impress and Entertain

by test test
Thu 27 صفر 1447AH 21-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Why You Should Consider Playing High-Limit Slots at Allright Kasyno for a Challenge

by test test
Thu 27 صفر 1447AH 21-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Get Ready for a Show-Stopper: Slot Tournaments at Mental 2

by test test
Thu 27 صفر 1447AH 21-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

A Walk Through Time: The Development of Casino Games and Their Impact on Society

by test test
Thu 27 صفر 1447AH 21-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Fortune Numbers Game Developers Share Their Favorite Features

by test test
Thu 27 صفر 1447AH 21-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Diving into the Depths: Exploring Wave Patterns in Poseidon’s Oceanic Adventure

by test test
Thu 27 صفر 1447AH 21-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Brawl Pirates Buzz: The Inside Scoop on New Releases and Updates

by test test
Thu 27 صفر 1447AH 21-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Unlock the Secrets of Andar Bahar’s Progressive Jackpot System

by test test
Thu 27 صفر 1447AH 21-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Dark Aesthetics in Hellstar Athletic Shorts A Deep Dive into Design Elements

by test test
Thu 27 صفر 1447AH 21-8-2025AD
0

Introduction to Hellstar Athletic Shorts hellstar athletic shorts combine style and comfort for active wearers. These shorts are crafted with...

The Role of Online Hype in Hellstar Clothing’s Rapid Sales

by test test
Thu 27 صفر 1447AH 21-8-2025AD
0

The Rise of Hellstar Clothing: A Case Study Hellstar Clothing has quickly gained a reputation for selling out its collections...

Wild Wild Wins for Beginners: A Crash Course in Online Casino Gaming

by test test
Wed 26 صفر 1447AH 20-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Blooming Brilliant: What Makes the Graphics and Animations in Butterfly Blossom So Impressive

by test test
Wed 26 صفر 1447AH 20-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

In-Game Features: How Stampede Rush Trident Keeps Players Engaged

by test test
Wed 26 صفر 1447AH 20-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

The Impact of Artificial Intelligence on Casino Operations

by test test
Wed 26 صفر 1447AH 20-8-2025AD
0

Artificial intelligence (AI) is disrupting the casino sector by enhancing operations and enhancing customer experiences. In the year 2023, a...

Pecking Order of Volatility: Understanding the Risks and Rewards of Mystake Chicken

by test test
Wed 26 صفر 1447AH 20-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Get Ready to Savor the Flavor with Sugar Craze Bonanza’s Free Spins Feature

by test test
Wed 26 صفر 1447AH 20-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Ride the Wave of Fortune and Win Big on Ancient Fortunes Poseidon Megaways

by test test
Wed 26 صفر 1447AH 20-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Expert Advice for New Players Just Starting with Thunder Coins

by test test
Wed 26 صفر 1447AH 20-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Wpływ technologii na przyszłość kasyn

by test test
Wed 26 صفر 1447AH 20-8-2025AD
0

Technologia pełni kluczową zadanie w zmianie kasyn, jak stacjonarnych, jak online. W 2023 okresie, według raportu Deloitte, 70% grających używa...

Gods of War Casino No Deposit Bonus Codes and Promotions – Updated Again

by test test
Wed 26 صفر 1447AH 20-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

ہوم

  • تازہ ترین خبریں
  • آج کا اخبار
  • اردو کالم
  • پاکستان نیوز
  • دنیا کی خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • تفریحی خبریں
  • حیران کن خبر
  • کاروباری خبریں
  • سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبریں

مفید لنکس

  • ہوم پیج
  • الاخبار کے بارے میں 
  • ہم سے رابطہ کریں

شہر

  • اسلام آباد
  • پشاور
  • لاہور

FOLLOW US

  • نماز کے اوقات

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • عدل و انصاف
  • اداریہ
  • صحت
  • جرم و سزا
  • عام انتخابات
  • تجارت
  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist