وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات دنیا کو سنانے کے لیے نیویارک پہنچا ہوں۔ ملک میں سیلاب کے نقصانات پر دنیا کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔
اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والے بڑے انسانی المیے کے باعث گہرے غم اور درد کی صورتحال ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب اور دوطرفہ ملاقاتوں میں پاکستان کا مقدمہ پیش کروں گا۔
style=”display:none;”>