ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا۔
اُنہوں نے کہا ہے میں نے یہ اس لیے نہیں کیا کیونکہ یہ آسان ہو گا اور نہ ہی میں نے یہ زیادہ پیسہ کمانے کے لیے خریدا ہے۔
ایلون مسک نے کہا ہے میں تسلیم کرتا ہوں کہ ہماری بہترین کوششوں کے باوجود بھی اس مقصد کے حصول میں ناکامی کا امکان موجود ہے۔
ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالتے ہی ٹوئٹر کے سابق CEO اگروال اور CFO سیگال کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔
style=”display:none;”>