سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کےنئے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کی جانب سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی گئیں۔عدالت نے آئندہ سماعت پر دائر درخواستوں پر وکلا کو دلائل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت دس جنوری تک ملتوی کر دی۔
style=”display:none;”>