سرکاری زمین پر قبضہ کا الزام میں کراچی میں ضلع شرقی کی ا نسدادِ تجاوزات کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ کر دی ہے۔ حلیم عادل کو حراست میں لے لیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اینٹی انکروچمنٹ نے عدالت کو بتایا کہ حلیم عادل شیخ پر سرکاری زمین پر قبضہ کا الزام ہے۔
style=”display:none;”>