پاکستان کے لیےاچھی خبر، برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹریزکی فہرست سے نکال دیا ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ برطانیہ نے فیٹف ایکشن پلان کی جلد تکمیل پر پاکستان کو ہائی رسک ملکوں کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ وزیر خارجہ نےاپنے ٹویٹ میں برطانیہ کے خارجہ اور دولت مشترکہ دفتر کا جاری کردہ اعلامیہ بھی شیئر کیا۔
Some good news. The United Kingdom has officially removed Pakistan from its list of ‘High Risk Third Countries’ following our early completion of FATF action plans. 🇵🇰 🤝 🇬🇧 pic.twitter.com/clcGHy5771
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) November 14, 2022
style=”display:none;”>