جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی ہے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں پر وقار تقریب میں سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ سٹک نئے آرمی چیف کے حوالے کی۔ جنرل عاصم منیر بری فوج کے 17 ویں سربراہ ہیں۔
تبدیلی کمان کی تقریب میں اعلی سول و فوجی قیادت، ممتازشخصیات، غیر ملکی سفارتکاروں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
style=”display:none;”>