بلوچستان کے علاقے خاران میں مسلح افراد فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان کے رخشان ڈویژن کے ڈویژنل ہیڈکواٹر خاران میں نامعلوم مسلح افراد کا ایک گھر پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کی مزید تفتیش شروع کردی اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا۔
style=”display:none;”>