پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل نے سب سے پہلے یہ افسوسناک خبر دی ۔۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
صدر آصف علی زرداری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں ترجمان بلاول ہاوس کے مطابق آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
دوروز قبل وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دادی کی شدید علالت کے باعث اپنا ایک دورہ بھی ملتوی کر دیا تھا۔
style=”display:none;”>