پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ وہ تشدد اور بے لباس کرنے پر معاف کرتا ہوں۔ لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، حساب دینا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ 13 پارٹیاں ملکی معیشت کو کہاں تک لے گئیں۔
style=”display:none;”>