پاکستان اپنی خارجہ پالیسی میں اقوام متحدہ اور کثیر الجہتی کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ۔۔۔ بلاول بھٹو زرداری
گروپ 77 کے موجودہ سربراہ کے طور پر پاکستان ترقی پذیرممالک کے لیے اقوام متحدہ ، سلامتی کونسل کی حمایت کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔۔۔ وزیر خارجہ
پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول خصوصاَ غربت اور بھوک کا خاتمہ انتہائی اہم ہے ۔۔۔ بلاول بھٹو زرداری
یوکرین کی صورتحال پر سیکرٹری جنرل کی جانب سے بات چیت کے ذریعے حل کے حصول کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہیں ۔ ۔۔ بلاول بھٹو زرداری
بات چیت کے ذریعے یوکرین صورتحال کا حل پاکستان کا بھی موقف ہے ۔ وزیر خارجہ
وزیر خارجہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور بھارتی مظالم سے سیکرٹری جنرل کو آگاہ کیا ۔ترجمان دفتر خارجہ
Pakistani Foreign Minster @BBhuttoZardari says in his meeting with @SecBlinken he emphasized Pakistan’s preference on “trade over aid” in it’s relationship with the US. ” We believe in trade and not in begging,” Bilawal tells VOA pic.twitter.com/POcsvKOKZL
— VOA DEEWA (@voadeewa) May 19, 2022
style=”display:none;”>