گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کی ترجیحی طور پر دو سمسٹرز کی فیس معافی کا اعلا ن کیا ہے۔ تمام سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ اس مشکل وقت میں اپنے مصیبت میں گھرے بہن بھائیوں کی مدد کرنا ہم سب کا فرض ہے۔
style=”display:none;”>