میڈیا ایڈوائزر چیئرمین تحریک انصاف فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت اور وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی صاحب کا ترجمان مقررکر دیا گیا ہے ۔ اس موقع پر مباکباد دینے والے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ہر میدان میں پارٹی اور پارٹی قیادت کا بھرپور طریقے سے دفاع کیا جائےگا ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کی خدمت کا سلسلہ ایک نئے جوش و ولولے کے ساتھ جاری رہے گا ۔
style=”display:none;”>