ایلون مسک نے ایک بار پھر سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالر میں خریدنے کی تجویز پیش کی ہے جس کے بعد ٹوئٹر کے شئیرز میں 22 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ ٹوئٹر کمپنی نے اس بارے میں ایلون مسک کا خط موصول ہو نے کی تصدیق کی ہے۔
رواں سال کے شروع میں ایلون مسک سوشل میڈیا کمپنی خریدنے کے معاہدے پر رضامند ہوئے، لیکن پھر معاہدے سے پیچھے ہٹنے کی کوشش کی۔ جولائی میں انہوں نےکمپنی کو باضابطہ طور پر اس معاہدے کو ختم کرنے کے اپنے ارادے سے آگاہ کیا۔
style=”display:none;”>