یکم مارچ سے گوادر کو 100 میگا واٹ بجلی فراہمی شروع ہوجائے گی۔
ایران سے آنے والی بجلی کی سپلائی لائنز کو جیونی کراس پر گوادر جیونی ٹرانسمیشن لائن سے منسلک کردیا گیا ہے۔ پاک ایران بارڈر سے جیونی تک بجلی کے پول لگانے کا کام بھی مکمل ہوگیا ہے ۔ ایران سے 100 میگا واٹ بجلی فراہمی کے بعد گوادر سے بجلی بحران مکمل ختم ہوجائےگا۔
style=”display:none;”>