وزیر اعظم شہباز شریف نےالیکشن کمیشن سے استدعا کی ہے کہ وہ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کا طویل عرصہ سے التوا کا شکار فیصلہ سنائے۔
منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں پر بار بار اور قابل شرم حملوں کے باوجود عمران نیازی کو طویل عرصے سے کھلی چھٹی دی جا رہی ہے۔اس کو دیئے گئے استثنا نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔
style=”display:none;”>