کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر تاریخ کی بلند تریں سطح کو عبور کر گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 290 روپے کا ہونے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گیاہے ۔