عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد کمی ہوگئی۔تیل کی قیمت میں کمی کے بعد برطانیہ میں تیل 96 ڈالر فی بیرل اور امریکا میں 90 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔
معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ عالمی معاشی سست روی ہے۔
style=”display:none;”>