رواں سال عمرہ کرنے والوں کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی نہیں ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطا بق حفاظتی ٹیکے نہ لگوانے والے زائرین کو مسجدالحرام ومسجدنبوی میں نمازیں ادا کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔۔سعودی وزارت کا کہنا ہے کے اس کے لیے ضروری ہے کے متلعقہ اشخاص”کورونا” سے متاثرہ نہ ہوں اور نا کسی متاثرہ شخص سے رابطہ کیا ہو۔ ۔۔ نئے عمرہ سیزن میں 3 دن کے اندر 6,000 سے زائد زائرین نے عمرہ اداکیا ہے ۔وقع ہے۔
style=”display:none;”>