پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر سندھ کے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے سمیت تمام وزرا ء اور سندھ حکومت کے افسران کا پیٹرول کے کوٹہ میں چالیس فیصد کمی کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
اپنے ایک بیان میں وزیر اعلٰی نے کہا کہ یہ فیصلہ اس لئے کیا گیا ہے تاکہ پیٹرول مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ خزانے پر نہیں پڑے۔
style=”display:none;”>