رسولؐ اللہ کی شان میں گستاخی کرنے والی بی جے پی کی رہنما نوپور شرما کو ممبئی کی پولیس نے نوٹس بھیجا ہے۔ نوٹس کے مطابق انھیں آئندہ 22 جون کو پولیس اسٹیشن میں پہنچ کر بیان درج کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ نوپور شرما نے پیغمبر محمد صلوسلم عل کے خلاف ایک ٹی وی مباحثہ کے دوران متنازعہ بیان دیا تھا۔ اس کے بعد ان کے خلاف مہاراشٹر میں کئی تھانوں میں شکایتیں درج کروائی گئی تھیں۔
style=”display:none;”>