بنگلہ دیش نے توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے پیدا ہونے والے مالیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے مدد کی درخواست کی ہے۔بنگلہ دیش میں حالیہ ہفتوں میں طویل لوڈ شیڈنگ ہو ئی۔ بعض اوقات دن میں 13 گھنٹے تک عوام کو بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ ملک کو ڈیزل اور گیس کی طلب کو پورا کرنے کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔
style=”display:none;”>