ایشیا کرکٹ کپ کے لیے 48 گھنٹے اہم قرار دے دیے گئے اور اس دوران فیصلہ کن پیش رفت ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی دبئی میں موجود ہیں جہاں ان کی ایشین کرکٹ کونسل کے حکام سے آج ملاقات طے ہے۔
style=”display:none;”>