ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسترد کر دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ قتل کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔
ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کینیا کی حکومت کی جانب سے رپورٹ آ جائے تو عدالت میں پیش کی جائے گی ۔ کیس کی سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
style=”display:none;”>