پاکستان کے تقریبا” تمام ٹی وی چینلز پر ایک ویڈیوکلپ دکھائی جارہی ہے، جس سے اس تاثر کی نفی ہوتی ہے کہ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو اسلام آباد کے مرد پولیس اہلکاروں نے گرفتار کیا تھا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون اہلکاروں کا ایک ٹولی ان کے انتظار میں موجود تھی، جس نے ان کی گاڑی کا دروازہ کھول کر انھیں زبردستی گاڑی سے باہر نکالا اور پھر اںھیں ان کی مرضی کے خلاف اپنے ساتھ لے گئیں۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ ویڈیو گرفتاری کے لئے جانے والی پولیس پارٹی کے کسی رکن نے اسی خیال سے بنایا تھا کہ کسی غلط فہمی کی صورت میں اسے ثبوت کے طور پر یش کیا جائے۔
@ShireenMazari1 illegally arrested shame on imported govt. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/Nr40YHLjPL
— Shahid Yusaf (@ShahidYusaf) May 21, 2022
style=”display:none;”>