اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج اورعمران خان اس وقت بھی رابطے میں ہیں۔
انھوں نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سمیت تمام سرکاری ملازمین سے گھروں پر چھاپوں کا حساب لیا جائے گا ۔ انھوں نے کہا کہ ملک سے باہر بیٹھ کر ملک چلانے والے کو روکنا پڑے گا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا تھا کہ “مجھ سے کہا گیا کہ لانگ مارچ کو آگے نہ لے جایا جائے، اس لئے کہ ہماری بات ہورہی ہے ۔۔”۔
style=”display:none;”>