اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روس سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔
ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق سے گندم 372 ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے درآمد کی جائے گی۔
اس کے علاؤہ آی سی سی نے پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلروں کے منافع کی شرح میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ اب یہ منافع 6 روپے فی لیٹر ہوگا۔ لیکن اس اضافے کا اطلاق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ہونے پر کیا جائے گا۔
style=”display:none;”>