سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفی اور نئے اٹارنی جنرل کی تعیناتی کے حوالے سے سیکرٹری قانون سے 17 جنوری تک ریکارڈ طلب کرلیا ۔دو رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک متفرق مقدمے کی سماعت کے دوران کہا کہ اٹارنی جنرل آفس سے مقدمات میں صحیح معاونت نہیں مل رہی۔ بطور اٹارنی جنرل اشتر اوصاف مستعفی ہو چکے ہیں، عدالت کو نئے اٹارنی جنرل کے بارے میں بتایا جائے۔ معاملے کی17 جنوری کو پھر سماعت ہوگی۔
style=”display:none;”>