اسلام آباد، (مانیٹرنگ رپورٹ) اے این پی کی صوبائی ترجمان ثمر بلور نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پارٹی ، اے این پی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پیر کے روز اسلام آباد میں ہونے والے ، پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت نہیں کرے گی۔
ثمر بلور نے کہا کہ ان کی جماعت کو احتجاج میں شرکت کی باضابطہ دعوت نہیں دی گئی ہے۔
پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر کل (پیر کو) دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے