مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی موت کی وجہ جاننے کیلئے عدالتی احکامات پر قبر کشائی کی جائے گی۔ قبر کشائی کا عمل جمعرات کو عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر ہوگا، اس سلسلے میں 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔قبر کشائی جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع شرقی کی نگرانی میں ہوگی۔